گوجرہ(نامہ نگار)مستحقین کی حکومتی امداد ی رقوم میںکٹوتی کر نے والا مقدمہ کی زد میں آگیا ۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر281ج ب میں تحصیل دارنے چیکنگ کے دوران چیک کیاتو طیب نامی شخص حکومت کی جانب سے مستحقین کیلئے بجھو ائی جانیوالی امدادی رقوم میں کٹوتی کر نے کامرتکب پایا گیاحکومتی امدادی رقوم سے کٹوتی کرنے پر مقدمہ درج کر لیا جس کے خلاف تحریری طور پر تھانہ صدرپولیس کو آگاہ کیاگیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیاہے۔




