34

حکومتی خرچے پر 10طلبہ چین جائیں گے

راولپنڈی (بیوروچیف)گوادر انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، طلبہ کو مختلف کورسز بشمول کمپیوٹرآپریٹر، آفس منیجمنٹ ،آٹومکینک ،کارپنٹر، اور بوٹ انجن رپیئرنگ و دیگر کی تربیت کی فراہمی ، فارغ التحصیل 10 طلبہ مزید تعلیم حاصل کرنے کیلئے حکومتی اخراجات پر چین جائیں گے ۔گوادر انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، جی آئی ٹی 2014 میں حکومتِ بلوچستان اور پاک آرمی کے اشتراک سے قائم ہوا ، جی آئی ٹی کی قیام کا مقصد یہاں کے طلبہ کو ھ نرمند بنانا ہے ، یہاں سے طلبہ کو مختلف کورسز کرائے جاتے ہیں، کورسز میں کمپیوٹرآپریٹر، آفس منیجمنٹ ،آٹومکینک ،کارپنٹر، اور بوٹ انجن رپیئرنگ و دیگرشامل ہیں، فارغ التحصیل 10 طلبہ مزید تعلیم حاصل کرنے کیلئے حکومتی اخراجات پر چین جارہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں