45

حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے پولٹری کے کاروبار کو نقصان ہوا

فیصل آباد(پ ر) سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف (اسپین) میاں مقبول نے کہا کہ موجودہ حکومتی نالائقیوں سے پولٹری اور اس سے متعلقہ کاروبار شدید متاثر اور نقصان میں ہے’ ضروریات زندگی کی اشیاء مہنگی ہونے کیساتھ ساتھ لوگوں کی قوت خرید سے باہر ہو رہی ہے’ مرغی کے گوشت کی قیمت 358روپے فی کلو سے 520 روپے کلو تک پہنچ چکا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں