55

حکومت عوام کوریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہوچکی

فیصل آباد(پ ر) سابق سیکر ٹری فنانس انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی ملک مجدد سلیمان نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے ،200سے زائد یونٹ استعمال کرنے صارفین کو بجلی کا ایک یونٹ 18سے 33روپے جبکہ کمرشل ایک یونٹ پچاس روپے کا ظلم کی انتہا ہے ،عوام بیروزگار ہوچکے فیکٹریاں اورکارخانے بند ہونا لمحہ فکریہ ہے ، بجلی کی بلوں پر عائد ٹیکس چھوٹے دوکانداروں پر ظلم ہے ان ٹیکسوں کی وجہ سے مہنگائی میں 20 سے 25 فیصد اضافہ ہو گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں