34

حکومت نے عوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا

سمندری(بیو رو چیف) آئندہ حکو مت پی ٹی آئی ہی بنا ئے گی ان خیالات کا اظہار چو ہدری اجمل پسوال امیدوار چیئر مین یو سی118نے کیا انہوں نے کہا کہ حکو مت نے عوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے بڑھتی ہو ئی مہنگا ئی کے با عث عوام خو دکشیا ں کر نے پر مجبو ر ہیںپی ٹی آئی نے اپنے دور حکو مت میں عوام کو ہر طرح ریلیف مہیا کر نے کیلئے اقدا مات اٹھا ئے تھے جب سے حکو مت برسر اقتدار آئی ہے ایک منصو بہ بھی اس حکو مت نے ایسا نہیں دیا جس سے عوام کو ایک ذرہ بھی ر یلیف ملا ہو صرف اور صرف تکلیف دینا ہی اس حکو مت کا منشور ہے جس پر وہ گا مز ن ہے ایسی حکو مت کے خا تمے کیلئے عوا م دعا ئیں ما نگ رہے ہیں عوام آئندہ پی ٹی آئی کے امیدواروں کو ہی کا میان کروائینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں