22

حکومت پیسہ نہ دے کم از کم حوصلہ افزائی تو کرے،اعجاز احمد

پشاور(سپورٹس نیوز)ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستان کے اعجاز احمد کا کہنا ہے کہ وہ اپنے اخراجات پر باڈی بناتے ہیں جس پرکافی پیسہ خرچ ہوتا ہے، حکومت انہیں پیسہ نہ دیکم از کم حوصلہ افزائی تو کرے۔ پشاور سے تعلق رکھنے والے باڈی بلڈر اعجاز احمد نے ایشین چیمپئن شپ کی ماسٹرکیٹگری میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں