حکومت ڈاکٹر اقرار پر مہربان PHEC کا چیئرمین بنا دیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت سابق وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی فیصل آباد ڈاکٹر اقرار احمد پر مہربان’ پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کا چیئرمین مقرر کر دیا’ ان کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، ڈاکٹر اقرار احمد کو چار سال کیلئے چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر اقرار احمد 13سال تک زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر رہے اور اب انہیں میرٹ کے برعکس ایک اور بڑے عہدے سے نواز دیا گیا ہے جو پنجاب حکومت کی میرٹ پالیسی کی سراسر خلاف ورزی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں