47

حکومت کوصحافی دشمن قانون واپس لینا پڑے گا

فیصل آباد(سٹاف ر پو ر ٹر)فیصل آباد یونین آف جر نلسٹس ورکرز کے صدر جی اے تنویر اور جنرل سیکرٹری شوکت علی وٹو نے اپنے مشترکہ بیان میں کہ ہے کہ حکومت آزاد صحافت سے خوفزدہ ہے، صحا فیو ں کی آواز اور مثبت تنقید کو دبانے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے ہتک عزت قانون کا ایمرجنسی میں پاس کرنا اس بات کا ثبوت ہے لیکن صحافی برادری اس قانون کو مسترد کر چکی ہے ایف یو جے ورکرز بھی اس کا لے قانون کی مذمت کرتی ہے حکو مت کو چاہیے تمام صحافی تنظیمات کے نمائندوں سے مشاورت کے اجلاس بلا ئے اور تحفظات کو دور کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں