33

حکومت کی شاہد آفریدی کو 2 وزارتوں کی پیشکش

اسلام آباد (بیوروچیف)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو حکومت نے2 وزارتوں کی پیشکش کردی۔ذرائع نے بتایا کہ شاہد آفریدی کو وزیراعظم شہباز شریف نے دو وزارتوں کی پیشکش کی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے سابق کپتان کو اسپورٹس اور یوتھ کی وزارتوں کی پیشکش کی جس پر شاہد آفریدی نے شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا اور معذرت کرلی۔شاہد آفریدی نے پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی عزت کا شکریہ، اپنی فانڈیشن پر فوکس کرنا چاہتا ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں