فیصل آباد(پ ر) کوآرڈینیٹر ویسٹ پنجاب پاکستان سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن حا فظ اظہر محمود نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کے پا س اب انتخابات کے پاس کوئی راستہ نہیں بچا ۔ انہیں ہر حال میں انتخابات کا اعلان کرنا ہو گا جسکے نتائج پوری پاکستانی قوم اچھی طر ح جا نتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک ا نصاف کے دور ا قتدار میں پاکستان خوشحالی اور معاشی ترقی کی ر ا ہ پر گامزن تھا جو کہ ان چوروں اور لٹیروں سے بر داشت نہ ہوا اور اپنے بیرونی آقاؤں کے ا حکامات پر عمل کرتے ہوئے ان لوگوں نے عمر ا ن خان کی حکومت کو سازش کے ذریعے ختم کیا۔
45