71

حکو مت شرح سود میں کمی کر ے’ مرزافضل ا لر حمن

سرگودہا (بیوروچیف) سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈا نڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ 22فیصد شرح سود پر کا ر و با ر ممکن نہیں خطے کے ممالک میں پاکستا ن میں شر ح سود سب سے ز یا د ہ ہے حکو مت شرح سود میں کمی کر ے پا کستا ن کی معیشت بہت ز یا د ہ مسائل سے دوچا ر ہے اس لیے حکو مت معیشت کی بہتر ی کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدا ما ت کر ے نئی حکو مت تمام سٹیک ہو لڈر ز کی مشاور ت سے میثاق معیشت کو یقینی بنا ئے کیونکہ معیشت مستحکم ہو نے سے ہی پاکستا ن معاشی مسائل سے نجا ت حاصل کر لے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں