حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سنوکر کلب کا افتتاح

پشاور (سپورٹس نیوز) خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل و امور نوجوانان سید فخر جہان نے گزشتہ روز حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں سنوکر کلب کا افتتاح کردیا۔ سیکرٹری کھیل و امور نوجوانان محمد ضیا الحق کے علاہ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس تاشفین حیدر،ڈائریکٹر امور نوجوانان ڈاکٹر نعمان مجاہد،اسسٹنٹ ڈائریکٹر شاہ فیصل، ایڈمنسٹریٹر حیات آباد سپورٹس کمپلیکس عابد علی اور دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں