خاتون سمیت2افراد اغوائ

گوجرہ (نامہ نگار) نا معلو م افراد نے شادی شدہ خاتو ن سمیت دو افراد کو اغوا کرلیا۔ چک نمبر 367 ج ب جلیا نوا لہ کے محمد اقبال نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کروا یا ہے کہ اسکی بیوی مریم اقبا ل گھر میں موجود تھی کہ نا معلو م افراد آ ئے اور اسکو اغوا کرکے فرار ہو گئے علا وہ ازیں چک نمبر 334 ج ب کے رمضا ن نے تھا نہ نوا ں لاہور میں مقدمہ درج کرواتے ہو ئے موقف اختیار کیا ہے کہ اسکا 34 سا لہ بیٹا محمد عرفا ن گاؤ ں میں موجود تھا کہ نا معلوم افراد اسکو زبردستی اغوا کرکے فرار ہو گئے تھا نہ صدر و نوا ں لاہور نے مغویا ن اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں