خاتون نے گھریلو جھگڑے پر زہریلی گولیاں نگل لیں

گوجرہ(نامہ نگار)خاتون گھریلوجھگڑ ے سے تنگ آکر زہر یلی گولیاں نگل لیں ۔معلوم ہوا ہے کہ پینسرہ روڈکی 26سالہ انمول نے مبینہ گھریلوناچاقی پر زہر یلی گولیاں کھا لیں جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی جسے فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیاگیا جہاں پر طبی امدادکی فراہمی جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں