کمالیہ (نامہ نگار) خاتون پر تشدد کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد اقبال نے تھانہ بھسی میں درخواست دی کہ ملزمان لال دین اور خضر حیات نے اسکی بیوی کو مارا پیٹا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی جس پر مقدمہ درج ہوا۔