خاتون پر تشدد کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)خاتون کے ساتھ مار پیٹ کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ناصرہ پروین نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 269گ ب ملزمان یسین وغیرہ نے زبردستی گھر میں داخل ہوکر اسکے ساتھ مار پیٹ کی بطور امانت دی ہوئی بھینس لین دین کا تنازعہ تھا جس پرمقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں