خاتون پر تشدد کرنے پر مقدمہ

کمالیہ(نامہ نگار)خاتون پر تشدد کرنیوا لے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق صفیہ بی بی نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ چک 736گ ب ملزمان نعیم وغیرہ نے گھر میں داخل ہوکر غلیظ گالیاں دی اور مار پیٹ کر تشدد کرکے زیادتی کی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں