33

خاتون کواغواء کرنیوالے مقدمہ کی زد میں آگئے

کمالیہ(نامہ نگار)خاتون کو اغوا کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق نعمان علی نے تھانہ سٹی میں درخواست دی نامعلوم ملزم نے رکشہ پر اسکی بیوی کو یو بی ایل بینک والی گلی سے بانیت زنا حرامکاری اغوا کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں