خاتون کواغواء کرنیوالے مقدمہ کی زد میں آ گئے

گوجرہ(نامہ نگار)تھانہ نواں لاہور کے علاقہ میں شادی شدہ خاتو ن کو اغوا کرلیاگیا ۔ چکنمبر 342 ج ب کے محمد بلا ل نے مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکی اہلیہ نسرین بی بی گھر پر موجودتھی کہ گنیا نہ جھنگ کے رہا ئشی اقبا ل ، اشرف ، غلا م محمد وغیرہ چھ افرادآ گئے اور اسکی اہلیہ کو زبردستی اغوا کرکے فرار ہو گئے نوا ں لاہور پو لیس نے مغویہ اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں