خاتون کو ہراساں کرنیوالا گرفتار

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) جناح کالونی میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر گلبرگ پولیس نے ٹیکنیکل وسائل بروئے کار لاتے ہوئے اوباش ملزم بلال کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ گلبرگ کے ایس ایچ او انسپکٹر عدیل اکرم نے سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ملزم کو قابو کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں