51

خاتون کے ہاں4جڑواں بچوں کی پیدائش

ٹوبہ ٹیک سنگھ(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ میں خاتون کے ہاں 4 جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خاتون اور چاروںبچے خیریت سے ہیںتاہم بچوں کا وزن انتہائی کم ہونے کی وجہ سے بچوں کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ ایک ساتھ چار جڑواں بچوں کی پیدائش پر والدین اور عزیز و اقارب میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور عزیز و اقارب’ دوست احباب کی جانب سے مبارکبادیں دی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں