خالد محمود جٹ کی ہمشیرہ رضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں

ماموں کانجن (نامہ نگار) سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری خالد محمود جٹ ان کی ہمشیرہ جو کہ رضائے الہی سے انتقال کرگئی تھی ان کی وفات پر چوہدری محمد صفدر شاکر سابق ایم پی اے مسلم لیگ ن۔ چوہدری جہانزیب صفدر امیدوار ایم پی اے حلقہ پی پی 103۔مہر صفدر ریاض بھروانہ ۔صحافی محمد سلیم دیوانہ.چوہدری شفیق گجر۔چوہدری بنیامین جٹ سابقہ کونسلر .شہباز مغل ۔شہباز اوجلہ ودیگر نے چکنمبر 509گ ب میں چوہدری خالد محمود جٹ کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار افسوس کیا اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے بلندو درجات کے لیے دعاکی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں