خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

سنگا پور(مانیٹرنگ ڈیسک) مشرق وسطی میں جنگ میں شدت کے بعد عالمی منڈی میں کاروبار کے پہلے دن خام تیل کی قیمتوں میں 3فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل دوران ٹریڈنگ تقریباً 80ڈالر جبکہ عالمی گیس قیمت 3 ڈالر 90سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت ہورہی۔ اس کے علاوہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 76 ڈالر فی بیرل کی سطح عبور کر گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں