خدا کرے پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کا خواب شرمندہ تعبیر ہو جائے

لاہور (شوبز نیوز) لالی ووڈ کی معروف اداکارہ صائمہ نور نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کے زوال کا کوئی ایک شخص ذمہ دار نہیں بلکہ اس میں پروڈیوسر’ ہدایت کار’ اداکار ودیگر لوگ سب شامل ہیں۔ خدا کرے پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کا خواب شرمندہ تعبیر ہو جائے۔ ماضی میں اداکاروں کے پاس نئی فلمیں سائن کرنے کیلئے وقت نہیں ہوتا تھا مگر اب کوئی پوچھنے والا بھی نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں