خریداری کیلئے آیا شہری موٹر سائیکل سے محروم ہو گیا

گوجرہ(نامہ نگار)چوروں نے فروٹ لینے آئے شخص کی موٹر سائیکل چوری کر لی۔ چکنمبر 427ج ب کافیصل اپنی موٹر سائیکل پر سوار ہو کر شہر آیا اور چوک ملکانوالہ میں موٹر سائیکل کھڑی کر کے فروٹ خریدنے میں مصروف ہو گیا کہ اس دوران نامعلوم چور اس کی موٹر سائیکل چوری کر کے فرارہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں