خواتین کی 100 میٹر ریس 31 جنوری کو لاہور میں ہوگی

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)ایچی سن کالج نیشنل مردوں اور خواتین فاسٹسٹ 100 میٹر ریس 31 جنوری کو ایچی سن کالج، لاہور میں ہوگی، اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر بریگیڈئیر وجاہت حسین (ریٹائرڈ) نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ایونٹ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں