55

خواجہ سراء کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(بیوروچیف)اسلام آباد ہائیکورٹ کے الیکشن ایپلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس ارباب محمد طاہر نے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے خواجہ سرا نایاب علی کو الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا۔ایپلٹ ٹریبونل نے نایاب علی کے کاغذات منظور ہونے کے خلاف دائر اپیلیں مسترد کردی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں