21

خواجہ سرا کو اغواء کرنیکی کوشش

کمالیہ(نامہ نگار)خواجہ سرا کو اغوا کرنے کی کوشش کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق خواجہ سرا رمضان نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزما ن شہباز وغیرہ نے کار کو روکااسکے ساتھی خواجہ سرا عمیر عرف تانیہ کو اغوا کرنے کی کوشش کی جس کو چھڑانے کی کوشش پروہ کافی زخمی ہوگیا پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں