8

خورشید کھٹمنڈو میموریل فٹ بال راولپنڈی میں کھیلا جائے گا

راولپنڈی (سپورٹس نیوز)ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن راولپنڈی کے زیر اہتمام خورشید کھٹمنڈو میموریل فٹ بال ٹیم آئندہ دسمبر میں میونسپل سٹیڈیم، راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ راولپنڈی کے صدر راجہ محمد اشتیاق کے مطابق ٹورنامنٹ میں راولپنڈی ڈسٹرکٹ کی بہترین 16 ٹیمیں ناک آٹ سسٹم پر حصہ لیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں