23

خوشحال بھلوال مہم کا آغاز کردیا ہے

سرگودھا (بیورو چیف) خوشحال بھلوال مہم کا آغاز کردیا ہے اور اپنی ساری زندگی خوشحال بھلوال اور عوام کی خدمت کیلئے وقف کرنے کو ترجیح دے رہا ہوں عوام کیلئے پینے کے صاف پانی فراہمی کیلئے جو کچھ کرسکا کررہا ہوں انشاء اللہ آئندہ بھی جو مجھ سے ہوسکا میں کرونگا ان خیالات کا اظہار سیاسی سماجی شخصیت ڈاکٹر زاہد اقبال غوری نے کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں