خوشخبری ؛ 700خواتین کو مفت کورسز کروانے کا فیصلہ

لاہور (بیوروچیف) خواتین کو ہنر مند ،با اختیار بنانے کا عزم،مفت کورسز کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ خواتین کیلئے مفت سکل ڈویلپمنٹ کورسز شروع کیے جارہے ہیں ۔ ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ، ٹی ڈی سی پی کے اشتراک سیکورسز منعقد کیے جائیں گے ۔جولائی تک 700 خواتین کو مختلف شعبوں میں تربیت دی جائے گی ۔کلنری آرٹس اور بیکنگ کے جدید کورسز متعارف کروائے جارہے ہیں ۔ ریٹیل سکلز اور ایئر لائن مینجمنٹ عملی تربیت کورس کا حصہ ہیں اورگیسٹ ریلیشن آفیسر اور فاسٹ فوڈ انڈسٹری کے کورسز شامل ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں