2

داخلوں کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد (بیوروچیف) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کی تاریخ میں 25فروری تک توسیع کردی گئی ۔ میٹرک، ایف اے، بی ایس اور بی ایڈ پروگرامز میں داخلے اب25 فروری تک ہوں گے۔ایسوسی ایٹ ڈگری اور سرٹیفکیٹ کورسز کے داخلوں کی تاریخ میں بھی 25 فروری تک اضافہ کردیا گیا ۔ ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے 17 فروری آخری تاریخ مقرر کردی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں