دانش تیمور کا ہرش وردھن سے مشابہت پر دلچسپ جواب

کراچی (شوبز نیوز)معروف پاکستانی اداکار دانش تیمور نے بھارتی اداکار ہرش وردھن رانے سے مشابہت سے متعلق مداحوں کے تبصروں پر دلچسپ انداز میں جواب دے کر سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔دانش تیمور پاکستان کے مقبول ترین اداکاروں میں سے ایک ہیں، ان کے انسٹاگرام پر 88 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں، انہوں نے کئی سپر ہٹ ڈراموں میں شاندار اداکاری کی ہے، جس کے مجموعی ویوز اربوں تک جا پہنچے ہیں۔ان دنوں دانش تیمور اپنی اہلیہ عائزہ خان کے ہمراہ امریکا کے دورے پر ہیں، جہاں وہ مداحوں سے میٹ اینڈ گریٹ سیشنز میں ملاقات کر رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں