دربار پر سلام کرنے آیا شہری موٹر سائیکل سے محروم

گوجرہ(نامہ نگار)دربار پر سلام کرنے آ یا شہری موٹر سا ئیکل سے محرو م ہو گیا۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 521 گ ب کا محمد سرفراز اپنی موٹر سا ئیکل نمبری TSK2417 پر سوار ہوکر چک نمبر 181 گ ب با با جھنڈے شاہ کے دربار پر آ یا موٹر سا ئیکل باہر کھڑی کرکے دربار کے اندر چلا گیا واپسی پر موٹر سا ئیکل غائب پا ئی جو نامعلو م چوری کرکے فرار ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں