57

درس قرآن پاک کے دوران ہارٹ اٹیک سے معلم جاں بحق

فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)ستیانہ روڈ پر واقع جامعہ اسلامیہ امدادیہ کے معلم مولانا عبدالرحمن آج صبح درس قرآن پاک کی کلاس کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔حاصل پور کے رہائشی مولانا عبدالرحمن طلبہ کو قرآن پاک کا ترجمہ پڑھا رہے تھے کہ انہیں اچانک دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوااور وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں