دلجیت دوسانجھ اور ان کی مینیجر سونالی سنگھ کے راستے جدا

ممبئی (شوبز نیوز)گلوبل سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ نے 10سال کے طویل عرصے سے ان کی مینیجر کی پوسٹ پر براجمان سونالی سنگھ کو ان کے عہدے سے فائر کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ سکے مطابق دلجیت دوسانجھ اور سونالی سنگھ کے تعلقات میں دراڑ آگئی ہے جس کی بنیادی وجہ مینیجر کی جانب سے گلوبل سپر اسٹار کے فائننس میں مالی بدانتظامی اور غلط بیانی بتائی جا رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں