42

دلہا نے دلہن کی سلامی چرالی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) شادی کی تقریب میں اسٹیج پر بیٹھے دلہا کی جانب سے دلہن کی جھولی میں رکھی سلامی کو چرانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت یا پاکستان میں شادیوں پر بڑا دھوم دھڑکا کیا جاتا ہے اور عام طور پر اسے یادگار لمحہ بنانے کے لیے بہت سارے پیسے بھی خرچ کیے جاتے ہیں۔شادی کی تقریب سے ایک ایسی ہی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دلہا اپنی دلہن کو ملنے والے سلامی کو چراتے ہوئے پایا گیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن کی جھولی میں پیسوں (سلامی)کا ڈھیر پڑا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں