دل میں کسی طرح کی کوئی حسرت نہیں ‘ ملکو

لاہور(شوبز نیوز) نامور گلوکار ملکو نے کہا ہے کہ دل میں کسی طرح کی کوئی حسرت نہیں ،بعض اوقات چھوٹے گھر وںمیں بڑی خوشیاں ہوتی ہیں جبکہ محلات میں رہنے والے انہیں ترستے ہیں ۔ ایک انٹر ویو میں ملکو نے کہا کہ میں نے بڑی جدوجہد والی زندگی گزاری، حالات جیسے بھی رہے لیکن تعلیم کا سلسلہ منقطع نہیں کیا ، تعلیم صرف نوکری کے لئے نہیں ہوتی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں