دنیا میں صحافیوں پر ہونے والے حملوں میں اضافہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کی تازہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا میں اظہارِ رائے کی آزادی میں 10 فیصد کمی اور صحافیوں پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے ، اس کے ساتھ خواتین صحافیوں کو آن لائن ہراسانی کا سامنا ہے۔ورلڈ ٹرینڈز اِن فریڈم آف ایکسپریشن اینڈ میڈیا ڈیولپمنٹ رپورٹ 2022-2025 کے مطابق 2012 سے 2024 کے درمیان اظہارِ رائے کی آزادی میں 10 فیصد کمی آئی ، جو کئی دہائیوں میں بدترین کمی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں