دوبئی جانے کے چکر میں دوشیزہ غزت گنوا بیٹھی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) اوباش افراد نے دوشیزہ کو دبئی بھجوانے کا جھانسہ دیکر بے آبرو کر دیا اور نازیبا ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکی دیکر بلیک میل کرتا رہا۔ تفصیل کے مطابق سانگلہ ہل کی رہائشی اقرا بی بی نے بتایا کہ اوباش ملزم عدنان نے اسکو دبئی بھجوانے کا جھانسہ دیکر مدینہ ٹائون سوساں روڈ پر واقع راج ون ہوٹل بلوایا اور کمرہ میں لے جا کر ہوس کا نشانہ بنا ڈالا اور اسکی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنا شروع کر دیا اور دبئی بھی نہ بھجوایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں