50

دوران ڈرائیونگ موبائل فون کااستعمال جان لیوا ہو سکتا ہے

ساہیوال(بیوروچیف)ایڈیشنل آئی جی ھیڈ ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ اور ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال محبوب رشید کے احکامات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال فیصل شہزاد کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر سعید احمد لودھی کی زیر نگرانی میں ڈویلپمنٹ Piccipادارہ ساہیوال کے تعاون سے ٹریفک قوانین،سموگ اور فضائی آلودگی کی روک تھام کے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں انسپکٹر ٹریفک ھیڈ کوارٹر ساہیوال رائے خضر حیات انجم نے Piccip کے ادارہ میں دفتری عملہ اور ڈرائیور حضرات کو ٹریفک قوانین روڈ سیفٹی کے متعلق آگاہی لیکچر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں