دوران ڈکیتی مزاحمت کرنے پر 2خواجہ سراء لہولہان

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ مکوآنہ روڈ پر ناکہ لگائے 7مسلح ڈاکوئوں نے خواجہ سرائوں سے اسلحہ کے زور پر 50ہزار سے زائد نقدی چھین لی’ مزاحمت پر ڈاکوئوں نے پسٹل کے بٹ مار کر دوخواجہ سرائوں کو شدید زخمی کر دیا، مسلح ڈاکو موقع سے فرار ہونے میں کامیاب،کھرڑیانوالہ پولیس ڈاکو ناکہ پر ہونے والی واردات کو چھپانے کی سر توڑ کوشش میں مصروف۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں