دوسرا آئی ٹی بی اے ماسٹرز ٹین پن بالنگ کپ ٹورنامنٹ 22نومبر کو کھیلا جائے گا

اسلام آباد(سپورٹس نیوز)اسلام آباد ٹین پن بالنگ ایسوسی ایشن (آئی ٹی بی اے)کے زیر اہتمام دوسرا آئی ٹی بی اے ماسٹرز ٹین پن بائولنگ کپ ٹورنامنٹ 22 نومبر کو لیژر سٹی بالنگ کلب، صفا گولڈ مال، ایف سیون مرکز، اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں