51

دوسروں کی طرح اپنی عمر نہیں چھپاتیا’ ربیکاخان

لاہور (شوبز نیوز) مشہور ٹک ٹاکر و ماڈل و اداکارہ ربیکا خان نے کہا ہے کہ وہ دوسروں کی طرح اپنی عمر نہیں چھپاتیں ابھی صرف18برس کی ہوں۔ حال ہی میں ربیکا خان نے ایک ٹی وی شو میں شرکت کی جس دوران انہوں نے بتایا کہ میں اپنے فارغ اوقات میں ٹک ٹاک ویڈیو ز بنا تی ہوں، بس یہی شوق انہوں نے اپنے دوست حسین کے بارے بتایا کہ ہم 3 سال سے ساتھ ہیں، وہ اور میں ایک اچھے دوست ہیں۔ وہ انتہائی صاف دل کا مالک ہے یہی نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں