40

دوشیزہ نے زہریلی گولیاں نگل لیں

گوجرہ(نامہ نگار)دوشیزہ نے مبینہ طور پرگھریلوجھگڑے پردلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں نگل لیں۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر363ج ب کی (ز) نے مبینہ گھریلوجھگڑے سے تنک آکر زہریلی گولیاں کھا لیں جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی جسے فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے ابتدائی طبی امدادکی فراہمی کے بعداسے مخدوش حالت کے پیش نظر الائیڈ ہسپتال فیصل آبادریفرکر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں