2

دو افراد کا میاں بیوی پر تشدد

گوجرہ(نامہ نگار)نواحی گائوں میں دو افراد نے میاں بیوی کو تشددکا نشانہ بناڈالا۔ملزمان دھمکیاں دیتے ہو ئے فرارہو گئے۔چکنمبر 280ج ب کی اقصیٰ منظور نے تھانہ نواں لاہور میں مقدمہ درج کراتے ہو ئے موقف اختیار کیاہے کہ محمد عمران اور غلام نبی نے اس کو اس کے خاوندسمیت ناجائز طور پر تشددکانشانہ بنایاہے اور غلیظ گالیاں دیتے ہو ئے اسکے کپڑے پھاڑ ڈالے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں