24

دو افراد کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا

گوجرہ(نامہ نگار)فیسکو ٹاسک فورس نے دو افراد کو بجلی چوری کرتے ہو ئے پکڑ لیا ۔ فیسکو ٹاسک فورس کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 338 ج ب کے ارباز اور شا ن اسلم مین لا ئن سے ڈا ئریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں مصروف ہیں جس پر انہو ں نے چھا پہ مار کر دو نو ں کو بجلی چوری کرتے ہو ئے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور تحریری طور پر نوا ں لاہور پو لیس کا آ گاہ کر دیا پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے انکی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں