7

دو انسانی سمگلر گرفتار

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے فیصل آباد کی ٹیم نے انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث دو بھائیوں کو گرفتار کر کے بازپرس شروع کر دی۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق پکڑے جانیوالے ملزمان بھائیوں عقیل اور شکیل نے شہری کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر لاکھوں روپے وصول کرنے کے بعد اسے بیرون ملک بھجوایا اور نہ رقم واپس کی۔ ایف آئی اے ٹیم نے مذکورہ بھائیوں کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں