دو بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

گوجرہ(نامہ نگار)فیسکو ٹاسک فورس نے دو بجلی چور رنگے ہا تھو ں پکڑ لئے ۔ فیسکو اہلکارو ں کو اطلا ع ملی مکہ سٹی میں محمد نعما ن اور محمد ذیشا ن اپنے میٹرو ں سے بجلی چوری کرنے میں مصروف ہیں جس پر فیسکو اہلکارو ں نے چھا پے مار کر انہیں بجلی چوری کرتے ہو ئے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور تحریری طور پر سٹی پولیس گوجرہ کو آ گاہ کر دیا جنہو ں نے الگ الگ مقدمات درج کرکے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں