دو تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) سی پی او صاحبزادہ محمد بلال نے دو تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا۔ تفصیل کے مطابق ناقص کارکردگی کی بناء پر ایس ایچ او تھانہ ساندل بار شکیب بٹ کو معطل کر دیااور ان کی جگہ ایس ایچ او تھانہ روشن والہ سب انسپکٹر غازی حق نواز کو تبدیل کر کے ایس ایچ او تھانہ ساندل بار جبکہ پولیس لائن سے انسپکٹر عابد جٹ کو ایس ایچ او تھانہ روشن والا تعینات کر دیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں